Home Gwadar Updates Urdu گوادر ماسٹر پلان کو کیبنٹ کی منظوری کے بعد حتمی شکل دی جائے گی۔۔۔۔

گوادر ماسٹر پلان کو کیبنٹ کی منظوری کے بعد حتمی شکل دی جائے گی۔۔۔۔

پاکستان کی کیبنٹ نے گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کو عید کی تعطیلات سے قبل حتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس ماسٹر پلان کو مختلف ماہرین کی تجاویز کی روشنی میں حتمی شکل دی گئی ہے جس سے نہ صرف سماجی و اقتصادی شعبے میں بہتری آئے گی بلکہ گوادر میں ترقی خوشحالی کے ایک نئی عہد کا آغاز ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …