Home Latest News Urdu گوادر میں خواندگی کا عالمی دن منایا گیا۔
Latest News Urdu - September 10, 2021

گوادر میں خواندگی کا عالمی دن منایا گیا۔

.

عالمی یوم خواندگی کی مناسبت سے گوادر میں محکمہ تعلیم ، سماجی بہبود ، این آر ایس پی اور گوادر سول سوسائٹی کی جانب سے ضلع کونسل ہال میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں متعدد اہم مقررین نے شرکت کی جنہوں نے تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور شرح خواندگی کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ اس موقع پرمقررین نے کسی ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے خواندگی کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔

Comments Off on گوادر میں خواندگی کا عالمی دن منایا گیا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …