گوادر میں سمندروں کا عالمی دن منایا گیا۔
.
نیشنل رورل سپورٹ پروگرام (این آر ایس پی) اور پاکستان فِشر فوک فورم (پی ایف ایف) کے مابین اشتراک سے سمندروں کا عالمی دن منایا گیا۔ اس پروگرام کا مرکزی خیال انوویشن فار سسٹینبل اوشینز تھا جبکہ این آر ایس پی اور فشر فولک فورم کے نمائندوں نے سمندری حیات کے تحفظ اور سمندری آلودگی کو کم کرنے کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ سمندری آلودگی انسانی صحت کو بھی متاثر کرسکتی ہے اس کے علاوہ ساحل سمندر پر آگاہی واک کابھی انعقاد کیا گیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …