Home Gwadar Updates Urdu گوادر میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کیمپس تعمیر۔

گوادر میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کیمپس تعمیر۔

.

گوادر میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (اے آئی او یو) کا ایک علاقائی کیمپس تعمیر کیا گیا ہےاور آئندہ ماہ اس کا باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے بلوچستان کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئےکہا کہ کیمپس جدید طرز کی ٹیکنالوجیز کے تحت تعمیر کیا گیا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ اے آئی او یو لوگوں خاص طور پر خواتین کو وظائف اور گرانٹ کی ایک قسم فراہم کرے گی۔

Comments Off on گوادر میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کیمپس تعمیر۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط