Home Latest News Urdu گوادر میں پاک-چائینہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کے کام کی پیش رفت اگلے سال مکمل ہو جائے گی۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - February 7, 2020

گوادر میں پاک-چائینہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کے کام کی پیش رفت اگلے سال مکمل ہو جائے گی۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

گوادر میں زیرِ تعمیر پاک-چائینہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کے کام کی پیش رفت 2021ء میں مکمل ہو جائے گی۔واضح رہے کہ اس ادارے کا قیام مقامی افرادی قوت کو باہنر بناکرسی پیک کے سبب پیدا ہونے والے مواقعوں سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کرنے کے ہدف کے تحت لایا گیا ہے۔

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان چین اسٹریٹیجک تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پہلگام واقعہ کے بعد اسلام آباد میں دفتر خارجہ ایک بار پھر بین الاقوامی سفارتی سرگرمیوں کا …