Home Latest News Urdu گوادر میں کول فائرڈ پاور پراجیکٹ کے سبب مقامی آبادی کو ایک ہزار ملازمت کے مواقع میسر آئیں گے۔
Latest News Urdu - November 23, 2021

گوادر میں کول فائرڈ پاور پراجیکٹ کے سبب مقامی آبادی کو ایک ہزار ملازمت کے مواقع میسر آئیں گے۔

.

ایک سرکاری ذرائع کےمطابق سی پیک کے تحت گوادر میں 300 میگاواٹ کا کوئلے سے چلنے والا پاور پراجیکٹ تعمیر کیا جا رہا ہے جس سے مقامی لوگوں کے لیے 1000 سے زائد ملازمتیں پیدا ہوں گی اور علاقے میں بجلی کی قلت میں بھی کمی آئے گی۔ سی پیک اتھارٹی کے ایک ملازم کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ یہ میگا پراجیکٹ آنے والے سالوں میں مزید مضبوطی اور تیزی سے آگے بڑھے گا اور پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کا موجب گا۔واضح رہے کہ یہ پاور پلانٹ گھریلو صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو بھی یقینی بنائے گا۔

Comments Off on گوادر میں کول فائرڈ پاور پراجیکٹ کے سبب مقامی آبادی کو ایک ہزار ملازمت کے مواقع میسر آئیں گے۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …