گوادر میں کھیلوں کا بین الاقوامی میلہ منعقد کیا جائے گا۔
.
چین اور پاکستان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان رابطوں اور ثقافتی تبادلوں کو بہت اہمیت دی ہے۔ گوادر میں بین الاقوامی روایتی اور دیگر کھیلوں کا میلہ منعقد ہونے جارہا ہے۔ پاکستان اور چین کے ثقافتی کھیلوں سے میگا سپورٹس فیسٹیول کی قدر میں اضافہ ہوگا۔ 45 ممالک سے لگ بھگ 400 ایتھلیٹ اس سپورٹس فیسٹیول میں شرکت کے لئے پاکستان آئیں گے۔
Comments Off on گوادر میں کھیلوں کا بین الاقوامی میلہ منعقد کیا جائے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …