گوادر میں 1.2 ملین گیلن روزانہ پانی صاف کرنے والا پلانٹ نصب کیا جائے گا۔
.
حکومت پاکستان نے گوادر کے لئے 1.2 ملین گیلن یومیہ پانی صاف کرنے والے پلانٹ کی منظوری دے دی ہے جو 2ارب ڈالر کی چینی امداد کی مدد سے نصب کی جائے گا اور اس کے سبب گوادر شہر کے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی ممکن ہوگی۔ اس پلانٹ سے گوادر کے عوام کو اس ساحلی شہر میں پینے کے صاف پانی تک بلاتعطل رسائی حاصل کرنے میں مدد ملے گی کیونکہ شہریوں کو ایک طویل عرصے سے دوسرے ذرائع سے پینے کے لئے پانی حاصل کرنا پڑ رہاہے۔
Comments Off on گوادر میں 1.2 ملین گیلن روزانہ پانی صاف کرنے والا پلانٹ نصب کیا جائے گا۔
پاکستان اور چین ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑے ہیں، چینی سفیر
چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ایک روشن مستقبل کے لیے ڈٹ کر ایک دوس…