گوادر میں 300میگاواٹ کول-فائرڈ پاور پراجیکٹ ای سی سی کی منظوری کا منتظر۔
.
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) آج 300 میگاواٹ گوادر کوئلہ بجلی منصوبے کے نفاذ کے معاہدے ، ضمنی معاہدے اور بجلی کی خریداری کے معاہدے (پی پی اے) کی سمری کی منظوری پر تبادلہ خیال کرے گی۔542ملین ڈالر کی لاگت کے اس منصوبے کو آئندہ سی پیک جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی (جے سی سی) میں منظوری ملنے کا امکان ہے لیکن اس سے پہلے ای سی سی سے اس کی منظوری ضروری ہے۔
Comments Off on گوادر میں 300میگاواٹ کول-فائرڈ پاور پراجیکٹ ای سی سی کی منظوری کا منتظر۔
نائب وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری کو فروغ دینے کا عزم
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خار…