Home Latest News Urdu گوادر نیو انٹرنیشنل ایئر پورٹ ستمبر 2023 تک فعال ہو جائے گا۔
Latest News Urdu - July 19, 2022

گوادر نیو انٹرنیشنل ایئر پورٹ ستمبر 2023 تک فعال ہو جائے گا۔

.

ایک آفیشل ذرائع کے مطابق بندرگاہی شہر گوادر کا نیا اور سب سے بڑا ہوائی اڈہ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این جی آئی اے) جو 246 ملین ڈالر کی لاگت سے 4,300 ایکڑ پر تعمیر کیا جائے ستمبر 2023 تک ملکی اور بین الاقوامی پروازوں کے لیے فعال کر دیا جائے گا جبکہ یہ منصوبہ جون 2023 تک مکمل ہو جائے گا۔واضح رہے کہ مارچ 2023 تک ایئر ٹریفک کنٹرول سے منسلک کام اور ہوائی اڈے کی مکمل تعمیر ستمبر 2023 سے پہلے مکمل ہو جائے گی۔

Comments Off on گوادر نیو انٹرنیشنل ایئر پورٹ ستمبر 2023 تک فعال ہو جائے گا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …