گوادر پاکستان میں صنعتی و اقتصادی سرگرمیوں میں تیزی لائے گا،صادق سنجرانی،چیئرمین سینیٹ۔
Enter Your Summary here.
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے تاجر برادری پر زور دیا ہے کہ وہ گوادر اور بلوچستان میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) میں اپنے خطاب کے دوران انہوں نے زور دے کر کہا کہ گوادر پاکستان میں صنعتی اور سرمایہ کاری کی سرگرمیوں کا ایک مرکز بننے کے لئے تیار ہے۔ جبکہ دوسری طرف وزیر دفاع پرویز خٹک نے جاپان سے سی پیک کے تحت سمندری اور صنعتی مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی اپیل کی ہے۔ دوسری جانب پاک جاپان بزنس کونسل (پی جے بی سی) نے پاکستان میں صنعتی زونوں میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …