Home Opinion Editorials in Urdu گوادر پورٹ ایک اہم علاقائی تجارتی مرکز بن کر ابھر رہا ہے، ایاز احمد
Opinion Editorials in Urdu - March 9, 2022

گوادر پورٹ ایک اہم علاقائی تجارتی مرکز بن کر ابھر رہا ہے، ایاز احمد

.

خارجہ امور کے تجزیہ کار ایاز احمد لکھتے ہیں کہ گوادر پورٹ اور اربوں ڈالر کےحامل چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) کے تحت تعمیرو ترقی کے سفر کی وجہ سے پاکستان کے علاقائی تجارتی مرکز بننے کے امکانات روشن ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ روس نے حال ہی میں مشرق وسطیٰ اور مشرقی یورپ میں اپنی رسائی کو بڑھانا شروع کیا ہے۔ چین کے ون بیلٹ ون روڈ (او بی او آر) اقدام کا روس بھی حصہ ہے۔سی پیک ون بیلٹ ون روڑ کی ایک راہداری ہے مگر نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے پاکستان کو تجارتی مرکز بنانے میں گوادر پورٹ کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔

Comments Off on گوادر پورٹ ایک اہم علاقائی تجارتی مرکز بن کر ابھر رہا ہے، ایاز احمد

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔