Home Latest News Urdu گوادر پورٹ کے سبب علاقائی رابطہ کاری کو زیادہ سے زیادہ فروغ حاصل ہوگا،صدر ڈاکٹر عارف علوی۔
Latest News Urdu - January 16, 2021

گوادر پورٹ کے سبب علاقائی رابطہ کاری کو زیادہ سے زیادہ فروغ حاصل ہوگا،صدر ڈاکٹر عارف علوی۔

.

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے گوادر بندرگاہ کے امکانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے خطے میں رابطہ کاری کی نئی راہیں ہموار ہونگی اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے لئے فوائد کے حصول کا آغازہوگا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ یہ بندرگاہ پاکستان کو علاقائی تجارت کا ایک مرکز بنائے گی اور کثیر معاشی سرگرمیاں پیدا کرے گی جس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

Comments Off on گوادر پورٹ کے سبب علاقائی رابطہ کاری کو زیادہ سے زیادہ فروغ حاصل ہوگا،صدر ڈاکٹر عارف علوی۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …