گوادر کی ترقی کے لیے ایل سی سی آئی اور رفیع گروپ کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط۔
.
گوادرکی تعمیروترقی کے سلسلے کو آگے بڑھانے کے لئے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اورجی پی ایچ پی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخطی تقریب کے دوران چیئرمین رفیع گروپ امتیاز رفیع بٹ نے کہا ہے کہ گوادر سی پیک کا ایک اہم جز ہے اور اس گیم چینجر منصوبے نے گوادر شہر میں ایک معاشی انقلاب برپا کر دیا ہے۔ مزید برآں ایل سی سی آئی کے صدر میاں طارق مصباح نے کہا کہ تاجر برادری پُر امید ہےکہ گوادر پورٹ سٹی کی ترقی پاکستان کے ابھرتے ہوئے معاشی پروفائل میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…