گوادر کے طلباء چین کی اعلیٰ یونیورسٹیوں میں آن لائن کورسز کریں گے۔
.
گوادر یونیورسٹی کے او آر آئی سی نے چین کے تانگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ کے ساتھ شراکت داری قائم کی ہے جس سے طلباء اور ملازمین کو چین کے معروف کالجوں اور یونیورسٹیوں میں مختلف آن لائن شارٹ کورسز میں داخلہ لینے کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔ ایک دفتری نوٹیفکیشن کے مطابق اہل طلباء چین کے اعلیٰ اداروں جیسا کہ ہنان پولی ٹیکنک آف انوائرمنٹ اینڈ بائیولوجی، یانگ زو ووکیشنل ٹیکنیکل کالج، لوڈی ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل کالج، شنگھائی اربن کنسٹرکشن ووکیشنل کالج، اور بیجنگ بزنس اسکول شامل ہیں میں داخلہ لے سکیں گے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …