Home Latest News Urdu گوادر یونیورسٹی میں سی پیک اسٹڈی سنٹر قائم کیا جاٸے گا۔
Latest News Urdu - October 4, 2022

گوادر یونیورسٹی میں سی پیک اسٹڈی سنٹر قائم کیا جاٸے گا۔

.

سنڈیکیٹ کے دوسرے اجلاس میں دیگر بہت سے اہم فیصلوں کے علاوہ گوادر یونیورسٹی نے ایک سی پیک اسٹڈی سینٹر اور ایک سینٹر فار میرین افیئرز اینڈ میرین سائنسز بنانے پر اتفاق کیا ہے جو کہ  پی سی-1 کے تحت منظورکیا گیا ہے۔

Comments Off on گوادر یونیورسٹی میں سی پیک اسٹڈی سنٹر قائم کیا جاٸے گا۔

Check Also

وزیر اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات،شہباز شریف کو شی جن پنگ کا خط پیش کیا