Home Latest News Urdu گوادر یونیورسٹی نے جیانگ سو یونیورسٹی چائنا کے ساتھ تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیا۔
Latest News Urdu - March 30, 2022

گوادر یونیورسٹی نے جیانگ سو یونیورسٹی چائنا کے ساتھ تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیا۔

.

یونیورسٹی آف گوادر (یو جی) اور چین کی جیانگ سو یونیورسٹی نے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔ یونیورسٹیوں نے تحقیق، طلباء اور عملے کے تبادلوں اور تعلیمی پروگراموں میں تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ دونوں یونیورسٹیوں نے باہمی فوائد کے حصول کے لیے انجینئرنگ، زرعی سائنس، طب اور منیجمینٹ کے شعبوں میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاک فیکلٹی ممبر کوآپریشن پروگرام میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی۔ ایم او یو پر جیانگ سو یونیورسٹی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر یان زیلوہونگ اور وائس چانسلر یو جی پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے دستخط کیے۔

Comments Off on گوادر یونیورسٹی نے جیانگ سو یونیورسٹی چائنا کے ساتھ تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیا۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…