Home Latest News Urdu گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی جانب سے سی پیک سے متعلق مضامین پڑھانے کی ضرورت پر زور۔
Latest News Urdu - September 19, 2022

گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی جانب سے سی پیک سے متعلق مضامین پڑھانے کی ضرورت پر زور۔

.

گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے اکیڈمک کونسل کے دوسرے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علمی مہارت کو فروغ دینے کے لیے دستیاب وسائل کو بروئے کار لانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ شہر کی جغرافیائی اور بین الاقوامی اہمیت کے پیش نظر یونیورسٹی میں سمندری امور، سی پیک، اقتصادی ترقی اور جدید سائنسی علوم سے متعلق مضامین بھی پڑھائے جائیں گے۔

Comments Off on گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی جانب سے سی پیک سے متعلق مضامین پڑھانے کی ضرورت پر زور۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔