گوادر 1.2 ایم جی ڈی واٹر ڈی سیلینیشن پلانٹ پر کام کا آغاز۔
.
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق گوادر پورٹ فری زون کے علاقے میں 1.2 ایم جی ڈی (ملین گیلن یومیہ) واٹر ڈی سیلینیشن پلانٹ کی تعمیر کی تیاری کے لیے مٹی کی گہرای جانچ شروع کر دی گئی ہے۔یہ واٹر ڈی سیلینیشن پلانٹ جو چینی فنڈنگ سے تیار کیا جا رہا ہےجو گوادر کی پسماندہ آبادی کو پینے کے صاف پانی کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنائے گا۔ اس کے علاوہ یہ گوادر شہر اور گوادر بندرگاہ کو بھی پانی فراہم کرے گا۔
Comments Off on گوادر 1.2 ایم جی ڈی واٹر ڈی سیلینیشن پلانٹ پر کام کا آغاز۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…