Home Latest News Urdu گوادر 21ویں صدی کے میری ٹائم سلک روٹ کے ہدف کو حاصل کرنے میں مدد فراہم کر سکتا ہے، پروفیسر چینگ ژیژونگ۔
Latest News Urdu - March 31, 2022

گوادر 21ویں صدی کے میری ٹائم سلک روٹ کے ہدف کو حاصل کرنے میں مدد فراہم کر سکتا ہے، پروفیسر چینگ ژیژونگ۔

.

ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزٹنگ پروفیسر اور چہار انسٹیٹیوٹ کے سینئر فیلو چینگ ژیژونگ نے کہا ہےکہ تمام منصوبے مکمل ہونے کے بعد گوادر پورے خطے کے لیے تجارتی سرگرمیوں کا مرکز بنے گا اور یہ عالمی تجارت کو بہتر انداز میں فروغ دے گا۔انہوں نے گوادر کے اسٹریٹجک محل وقوع کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ایک نیا ترقی یافتہ بندرگاہی شہر علاقائی رابطوں کے مرکز کے طور پر کام کرتا ہے۔ پروفیسر چینگ نے یہ بھی کہا کہ گوادر اپنی قدرتی گہرے سمندری بندرگاہ اور اسٹریٹجک پوزیشن کی وجہ سے 21ویں صدی کے میری ٹائم سلک روٹ کے مقصد کو حاصل کرنے میں چین اور پاکستان کی مدد کر سکتا ہے۔

Comments Off on گوادر 21ویں صدی کے میری ٹائم سلک روٹ کے ہدف کو حاصل کرنے میں مدد فراہم کر سکتا ہے، پروفیسر چینگ ژیژونگ۔

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…