گورنر بلوچستان نے سی پیک کو گیم چینجر اہمیت کا حامل قرار دے دیا۔
.
گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے گورنر ہاؤس میں پی اے ایف ائیر وار کول-لیج کورس کے ٹرینی افسران سے گفتگو کرتے ہوئے سی پیک کو پاکستان سمیت پورے خطے کے لئے گیم چینجر منصوبہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان معدنی وسائل سے مالا مال ہے جن کو بروئے کار لایا جائے تو صوبہ خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوسکتا ہے۔
Comments Off on گورنر بلوچستان نے سی پیک کو گیم چینجر اہمیت کا حامل قرار دے دیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …