Home Latest News Urdu گورنر بلوچستان نے سی پیک کو گیم چینجر اہمیت کا حامل قرار دے دیا۔
Latest News Urdu - February 11, 2021

گورنر بلوچستان نے سی پیک کو گیم چینجر اہمیت کا حامل قرار دے دیا۔

.

گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے گورنر ہاؤس میں پی اے ایف ائیر وار کول-لیج کورس کے ٹرینی افسران سے گفتگو کرتے ہوئے سی پیک کو پاکستان سمیت پورے خطے کے لئے گیم چینجر منصوبہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان معدنی وسائل سے مالا مال ہے جن کو بروئے کار لایا جائے تو صوبہ خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوسکتا ہے۔

Comments Off on گورنر بلوچستان نے سی پیک کو گیم چینجر اہمیت کا حامل قرار دے دیا۔

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…