Home Latest News Urdu گورنر بلوچستان نے کوئٹہ میں پاک-چین فرینڈشپ ہیلتھ کیئر سنٹر کا افتتاح کر دیا۔
Latest News Urdu - November 12, 2020

گورنر بلوچستان نے کوئٹہ میں پاک-چین فرینڈشپ ہیلتھ کیئر سنٹر کا افتتاح کر دیا۔

.

انجمن ہلال احمر پاکستان کے زیر اہتمام گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی نے کوئٹہ میں پاک چین فرینڈشپ ہیلتھ کیئر سنٹر کا افتتاح کر دیا۔ تفصیلات مطابق اس افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے ہیلتھ کیئر سنٹر کے قیام میں چین کے تعاون کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ صحت کے شعبے میں چین کا تعاون صحت سے متعلق مسائل سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی صلاحیت و استعدادکو بہتر بنا رہا ہے۔

Comments Off on گورنر بلوچستان نے کوئٹہ میں پاک-چین فرینڈشپ ہیلتھ کیئر سنٹر کا افتتاح کر دیا۔

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف