گورنر بلوچستان کی جانب سےجرمنی کوسی پیک کے تحت رابطہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی دعوت۔
Enter Your Summary here.
بلوچستان کے گورنر سید ظہور احمد آغا نے پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر ڈاکٹر برن ہارڈ شلاگیک سے ملاقات کے دوران سی پیک کو تعمیر وترقی کا ایک سنہری موقع قرار دیتے ہوئے جرمن کمپنیوں کو سی پیک کے تحت قائم ہونے والے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے فوائد سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت دی۔ مزید برآں انہوں نے امید ظاہر کی کہ جرمنی پاکستان کے ساتھ تعلیم، صحت، توانائی، سیاحت اور استعداد کار میں اضافے کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دے گا۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…