Home Latest News Urdu گورنر خیبر پختونخوا نے چینی سفیر کو پانچ غیر معمولی شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے آگاہ کیا۔
Latest News Urdu - April 21, 2021

گورنر خیبر پختونخوا نے چینی سفیر کو پانچ غیر معمولی شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے آگاہ کیا۔

.

پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات کے دوران گورنر نے چینی سفیر کو زیتون ، شہد ، تازہ خشک میوہ جات ، زعفران اور قیمتی پتھر جیسے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے آگاہ کیا۔ چینی سفیر نے اس خواب کو پورا کرنے میں گورنر کو مکمل مدد فراہم کرنے کی یقین کرائی۔

Comments Off on گورنر خیبر پختونخوا نے چینی سفیر کو پانچ غیر معمولی شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے آگاہ کیا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …