Home Latest News Urdu گورنر پنجاب کی جانب سےپاک چین تعلقات کو مضبوط بنانے میں پی سی جے سی سی آئی کے کردار کی تعریف۔
Latest News Urdu - December 31, 2020

گورنر پنجاب کی جانب سےپاک چین تعلقات کو مضبوط بنانے میں پی سی جے سی سی آئی کے کردار کی تعریف۔

.

پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر ایس ایم نوید نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی اور پاکستان اور چین کے مابین سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ گورنر نے پی سی جے سی سی آئی کی طرف سے پیش کردہ تجاویز کی تعریف کی جن کا مقصد دونوں ممالک کے مابین سدا بہار دوستی اور اقتصادی تعلقات کو مستحکم کرناہے۔

Comments Off on گورنر پنجاب کی جانب سےپاک چین تعلقات کو مضبوط بنانے میں پی سی جے سی سی آئی کے کردار کی تعریف۔

Check Also

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو ہائی سنگھ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، شاندار استقبال

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے (آئی ڈی سی پی سی) کے وزیر لیو ہائی سنگھ پاکستان …