Home Latest News Urdu ہزارہ ایکسپریس وے سی پیک کا گیٹ وے ہے،چینی سفیر یاؤ جِنگ۔
Latest News Urdu - September 13, 2020

ہزارہ ایکسپریس وے سی پیک کا گیٹ وے ہے،چینی سفیر یاؤ جِنگ۔

.

چین پاکستان کا وقت آزمایا اور سدا بہار اہم اسٹریٹیجک پارٹنر ہے۔ چینی حکومت کے تعاون سے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات اعظم خان سواتی نے ایبٹ آباد کی 50 خواتین وکلاء میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے ہیں۔ وفاقی وزیر نے دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے وزیر اعظم عمران خان کی کاوشوں کا اعتراف کیا۔ چینی سفیر یاؤ جِنگ نے تقسیمِ لیپ ٹاپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہزارہ موٹر وے کو سی پیک کاگیٹ وے قرار دیا اورضلع ایبٹ آباد اور ہری پور میں سماجی و اقتصادی ترقیاتی منصوبوں کو فروغ دینے پر آمادگی کا اظہار کیا۔

Comments Off on ہزارہ ایکسپریس وے سی پیک کا گیٹ وے ہے،چینی سفیر یاؤ جِنگ۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …