ہزارہ ایکسپریس وے سی پیک کا گیٹ وے ہے،چینی سفیر یاؤ جِنگ۔
.
چین پاکستان کا وقت آزمایا اور سدا بہار اہم اسٹریٹیجک پارٹنر ہے۔ چینی حکومت کے تعاون سے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات اعظم خان سواتی نے ایبٹ آباد کی 50 خواتین وکلاء میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے ہیں۔ وفاقی وزیر نے دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے وزیر اعظم عمران خان کی کاوشوں کا اعتراف کیا۔ چینی سفیر یاؤ جِنگ نے تقسیمِ لیپ ٹاپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہزارہ موٹر وے کو سی پیک کاگیٹ وے قرار دیا اورضلع ایبٹ آباد اور ہری پور میں سماجی و اقتصادی ترقیاتی منصوبوں کو فروغ دینے پر آمادگی کا اظہار کیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






