یوریشیا کموڈٹی ٹریڈ ایکسپو پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرے گی،پاکستانی سفیر معین الحق۔
.
ای اے سی ٹی ایکسپو 2021 کے دوران چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق جو مہمان خصوصی تھے نے کہا ہے کہ یوریشیا کموڈٹی اور تجارتی ایکسپو پاک چین تعاون کو مستحکم کرنے اور تجارت بڑھانے میں مثبت کردار ادا کرے گی۔اس افتتاحی تقریب کے موقع پر بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل کونسلر بدر الزمان نے کہا کہ سنکیانگ ایغور خود مختار علاقہ پاک چین سرحدی تجارت کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کررہاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ خنجراب پاس کے ذریعے پاکستان اور چین کے درمیان سرحدی تجارت میں ان سالوں میں اضافہ ہوا ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …