Home Latest News Urdu ۔1320میگاواٹ یو ایس سی پروجیکٹ جامشورو مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن۔
Latest News Urdu - October 4, 2021

۔1320میگاواٹ یو ایس سی پروجیکٹ جامشورو مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن۔

.

۔1320 میگاواٹ جامشورو  یو ایس سی پروجیکٹ مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہے کیونکہ اس منصوبے پر ترقیاتی کام تیزی سےجاری ہے۔ ایک ٹویٹ میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے چینی اور پاکستانی عملے کی کورونا وائرس کی وبا کی صورتحال کے دوران بھی مشترکہ کوششوں کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ قبل ازیں چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ پورٹ قاسم 1320 میگاواٹ پاور پلانٹ نے 2021 میں کامیابی سے 7.2 ارب کلو واٹ بجلی پیدا کی ہے۔

Comments Off on ۔1320میگاواٹ یو ایس سی پروجیکٹ جامشورو مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن۔

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…