Home Latest News Urdu ۔2021ءکی پہلی سہ ماہی میں پاکستان ایم ایل ون کا آغاز کرے گا
Latest News Urdu - December 24, 2020

۔2021ءکی پہلی سہ ماہی میں پاکستان ایم ایل ون کا آغاز کرے گا

.

وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ ایم ایل ون پر کام سال 2021ءکی پہلی سہ ماہی میں شروع کیا جائے گا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے ملک میں بالواسطہ اور بلا واسطہ روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے کا مستقبل ایم ایل ون سے منسلک ہے۔

Comments Off on ۔2021ءکی پہلی سہ ماہی میں پاکستان ایم ایل ون کا آغاز کرے گا

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…