۔2022تک سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ فعال ہوگا۔
.
سکی کناری ہائیڈرو پرائیویٹ لمیٹڈ (ایس کے ہائیڈرو) کے ڈپٹی جنرل منیجر دانش حسیب خان نے کہا ہے کہ یہ منصوبہ 2022 تک فعال ہوجائے گا۔ انہوں نے اس منصوبے کو چین اور پاکستان کے مابین مشترکہ تعاون کا مظہر قرار دیا اور اس منصوبے پر عملدرآمد اس کی کارپوریٹ سماجی اثرات پر روشنی ڈالی۔واضح رہے کہ سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ چین گیزوبا گروپ نے 1.96 ارب امریکی ڈالر کی لاگت سے تیار کیا ہےاور یہ سی پیک کے ارلی ہارویسٹ منصوبوں میں سے ایک ہے۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…