2023 انڈرسٹینڈنگ چائنا کانفرنس (یو سی سی) یکم سے 3 دسمبر تک گوانگزو میں منعقد ہو رہی ہے۔
Enter Your Summary here.
تین روزہ کانفرنس میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی)، اے آئی، ڈیجیٹل اکانومی، نئی توانائی، بین الاقوامی تعاون، اور گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ-مکاو گریٹر بے ایریا جیسے موضوعات پر روشنی ڈالی جا رہی ہے۔
سینیٹ آف پاکستان کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین اور پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے تبصرہ کیا کہ اگلے 10 سال بی آر آئی کے لیے سنہری دہائی بننے جا رہے ہیں، کیونکہ یہ وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہے اور عالمگیریت کو فروغ رہا ہے۔ جبکہ” یہ وقت کی اہم ضرورت ہے،(اور) جیت کے تعاون کی بنیاد پر”قائم ہے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…