215چینی ملازمین کی سی پیک پراجیکٹس پر عملدرآمد کے عمل کے دوبارہ آغاز کے لئے کام پر واپسی.
Enter Your Summary here.
چائینہ گیزوبا گروپ کارپوریشن (سی جی جی سی) نے چینی ٹیکنیشنز کا ایک تیسرا دستہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت مختلف منصوبوں پر کام دوبارہ شروع کرنے کے لئے پاکستان بھیجا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سخت حفاظتی اقدامات اٹھائے گئے ہیں اور تمام کارکنوں سے توقع کی جارہی ہے کہ وہ کام دوبارہ شروع کرنے سے پہلے قرنطینہ مکمل کریں گے۔ قرنطینہ کی تکمیل کے بعد ان کارکنوں کو سی پیک پراجیکٹس میں بھیجا جائے گا جن میں داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ، نیلم جہلم ہائیڈرو پاور سٹیشن ، سکی کناری پن بجلی پراجیکٹ اور مہمند پن بجلی پراجیکٹ شامل ہیں۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …