Home Latest News Urdu 215چینی ملازمین کی سی پیک پراجیکٹس پر عملدرآمد کے عمل کے دوبارہ آغاز کے لئے کام پر واپسی.
Latest News Urdu - July 14, 2020

215چینی ملازمین کی سی پیک پراجیکٹس پر عملدرآمد کے عمل کے دوبارہ آغاز کے لئے کام پر واپسی.

Enter Your Summary here.

چائینہ گیزوبا گروپ کارپوریشن (سی جی جی سی) نے چینی ٹیکنیشنز کا ایک تیسرا دستہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت مختلف منصوبوں پر کام دوبارہ شروع کرنے کے لئے پاکستان بھیجا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سخت حفاظتی اقدامات اٹھائے گئے ہیں اور تمام کارکنوں سے توقع کی جارہی ہے کہ وہ کام دوبارہ شروع کرنے سے پہلے قرنطینہ مکمل کریں گے۔ قرنطینہ کی تکمیل کے بعد ان کارکنوں کو سی پیک پراجیکٹس میں بھیجا جائے گا جن میں داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ، نیلم جہلم ہائیڈرو پاور سٹیشن ، سکی کناری پن بجلی پراجیکٹ اور مہمند پن بجلی پراجیکٹ شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔