آن لائن کموڈٹی فیئر کے ذریعے سے پاک چین تجارت کو مستحکم کرنے کا سلسلہ جاری۔
Enter Your Summary here.
چین-پاکستان دوطرفہ تجارتی تعاون کووڈ-19 کی وبا سے قطع نظرجاری و جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق چین کی جیانگ سیم ایکسپو نمائش کمپنی نے چین اور پاکستان میں کاروباری اداروں کے لئے باہمی تجارت کے مواقعوں کو بروئے کار لانے کے لئے پانچ روزہ آن لائن کموڈٹی ایکسپو کا اہتمام کیا ہے۔ یہ تجارتی نمائش 12 سے 16 مئی تک منعقد کی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ یہ نمائش وبائی مرض کے دوران دونوں اطراف کے کاروباری اداروں کو سوچ و بچار کرنے اور تجارتی امور کو آن لائن نمٹانے کی راہ ہموار کرے گی۔ یاد رہے کہ 28 پاکستانی کاروباری اداروں نے اس سے قبل چین کی شیڈونگ ایکسپورٹ کموڈٹی کلاؤڈ نمائش میں شرکت کی ہے۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…