Home Latest News Urdu سی پیک ایک عہد ساز منصوبہ ہےجو پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے: دفترِخارجہ۔
Latest News Urdu - May 23, 2020

سی پیک ایک عہد ساز منصوبہ ہےجو پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے: دفترِخارجہ۔

Enter Your Summary here.

دفتر خارجہ نے پاکستان اور چین کے تعلقات کو مشترکہ ترقی ، باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی قرار دیا ہے۔جبکہ واضح کیا ہے کہ دونوں ممالک علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے کے لئے مل کر کام کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان نے بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو کے فلیگ شپ پراجیکٹ چائینہ-پاکستان اقتصادی کو ایک عہد ساز منصوبہ قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا۔ مزید برآں سی پیک کو قرضوں کےبوجھ سے متعلق من گھڑت الزامات اور جھوٹی تنقید کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اس بات کو واضح کیا ہےکہ سی پیک پراجیکٹس سے جڑے قرضے پاکستان کی مجموعی بیرونی قرضوں کامحض10 فیصد سے بھی کم ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔