Home Latest News Urdu کووڈ-19 کے سبب پیدا صورتحال کے دوران بھی سی پیک پرپیش رفت کا عمل خوش اسلوبی سے جاری
Latest News Urdu - June 3, 2020

کووڈ-19 کے سبب پیدا صورتحال کے دوران بھی سی پیک پرپیش رفت کا عمل خوش اسلوبی سے جاری

Enter Your Summary here.

پاک چین دوطرفہ اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کووڈ-19کے پھیلنے کے سبب پیدا صورتحال میں مزید مستحکم ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ وبائی مرض نے جہاں عالمی معیشت کو متاثر کیا ہے وہیں دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ اقتصادی تعاون ایک مثبت سمت کی جانب گامزن ہے۔ سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کا وبائی مرض کے دوران بھی تعمیر وترقی کا سفر جاری ہے۔ گوادر میں افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ کے پہلے بلک کارگو جہاز کی آمد اور سی پیک سے جڑے دوسرے منصوبوں کی تیزرفتار پیش رفت نے دوطرفہ اقتصادی تعاون کی مضبوطی کی عکاسی کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک اورڈویلپمنٹ روڈز پاک،ترکیہ باہمی تجارتی حجم کو بڑھانے میں معاون ہوں گے ،رکن ترک پارلیمنٹ

ترکیہ کی حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے سنیئر رہنما،رکن پارلیمنٹ اور پاک ترک پار…