سی پیک کے مغربی روٹ پر کام کا باقائدہ آغاز۔
Enter Your Summary here.
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے سی پیک کے تحت منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد پر تبادلہ خیال کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے حویلیاں ، تھاکوٹ ، ملتان اور سکھر کے راستوں پر کام کی تکمیل کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایا ہے۔اس ضمن میں وفاقی وزیر نے بتایا ہےکہ سی پیک کے مغربی روٹ پر کام شروع ہوچکا ہے اور حکومت نے مغربی روٹ کے ایک حصے کے طور پر ڈی آئی خان-ژوب روڈ کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیر نے مزید بتایا ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ نے سڑکوں کی تعمیر کی لاگت کو موثر بنایا ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






