Home Latest News Urdu چائینہ-پاکستان گوادر فقیر پرائمری سکول کو مڈل کادرجہ دے دیا گیا۔
Latest News Urdu - July 1, 2020

چائینہ-پاکستان گوادر فقیر پرائمری سکول کو مڈل کادرجہ دے دیا گیا۔

Enter Your Summary here.

سی پیک کا دوسرا مرحلہ پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے پر مرکوز ہے۔ سی پیک نے بنیادی طور پر بلوچستان میں مقامی لوگوں کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ چائینہ فاؤنڈیشن فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (سی ایف پی ڈی) کے مالی تعاون سے بلوچستان میں چائینہ-پاکستان گوادر فقیر پرائمری سکول کے توسیعی منصوبے کے تحت مڈل سکول کا درجہ دے دیاگیا ہے اور اب یہ اپ گریڈ شدہ مڈل سکول مکمل ہوگیاہے۔واضح رہے کہ اس وقت 400 سے زائدطلباء نے اس میں داخلہ لیا ہے۔ سی پیک کےتحت مقامی لوگوں کے معیارِ زندگی میں موثر تبدیلیاں رونما کرنے کی جانب یہ ایک اہم سنگ میل ہے اور اس کے سبب علاقے میں زیادہ سے زیادہ بچوں کو تعلیم کے حصول تک رسائی حاصل ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔