Home Latest News Urdu چین کی جانب سے پاکستان میں ووکیشنل ٹریننگ کو بڑھانے کے لئے 4 ملین ڈالر کی فراہمی۔
Latest News Urdu - July 9, 2020

چین کی جانب سے پاکستان میں ووکیشنل ٹریننگ کو بڑھانے کے لئے 4 ملین ڈالر کی فراہمی۔

Enter Your Summary here.

وزارت اقتصادی امور میں ووکیشنل سکول ایکوپمینٹ اینڈ میٹریل پروگرام کے لئے دستخطی تقریب چینی سفیر یاؤ جِنگ کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اس دستخط شدہ منصوبے کے تحت چین پاکستان کے مختلف علاقوں کے اداروں میں تربیت کے لئےپیشہ ورانہ سامان کے لئے 4 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ چینی سفیر یاؤ جِنگ نے پاکستان میں سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں چین کے پختہ عزم کا اظہار کیا ہے اور حکومتِ پاکستان کی جانب سے سی پیک کے سفرکو آگے بڑھانے کے عزم کی بھی تعریف کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔