سی پیک کے تحت خنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر کوکامیابی سے فعال کر دیا گیا۔
Enter Your Summary here.
چین -پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت خنجراب سے اسلام آباد تک نیا آپٹیکل فائبر کیبل فعال کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم باجوہ نے ٹویٹر پر اس پیش رفت سے آگاہ کیا ہے۔ اگلے مرحلے میں اسلام آباد سے کراچی اور اسلام آباد سے گوادر تک “ڈیجیٹل ہائی وے پلان” کے تحت کیبل بچھائی جائے گی۔ چین کی حمایت سے مکمل ہونے والا یہ منصوبہ پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں اصلاحات اور انقلاب لانے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






