Home Latest News Urdu بی آر آئی اور سی پیک خطے میں تعمیر و ترقی کے لئے نہایت سود مند ہیں، ایرانی سفیر برائے پاکستان۔
Latest News Urdu - July 16, 2020

بی آر آئی اور سی پیک خطے میں تعمیر و ترقی کے لئے نہایت سود مند ہیں، ایرانی سفیر برائے پاکستان۔

Enter Your Summary here.

پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایرانی سفیر محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ بی آر آئی اور سی پیک علاقائی اتحاد اور تعمیر و ترقی کو فروغ دیں گے۔ انہوں نے چین کے ساتھ سی پیک کے تحت باہمی تعلقات وتعاون کے حوالے سے بے بنیاد افواہوں کو سختی مسترد کردیا ہے۔
دریں اثنا ، پاکستان میں قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبد الرحمن بن فیصل الثانی نے صدر عارف علوی سے خصوصی ملاقات کی ہے اور گوادر بندرگاہ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…