Home Latest News Urdu سی پیک وسط ایشیائی ممالک کوتجارت کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے، قائدِ ایوان، سینیٹ آف پاکستان۔
Latest News Urdu - July 27, 2020

سی پیک وسط ایشیائی ممالک کوتجارت کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے، قائدِ ایوان، سینیٹ آف پاکستان۔

Enter Your Summary here.

چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک نہ صرف پاکستان اور چین کے لئے بے پناہ فوائد کاموجب ہے بلکہ اس نے پورے خطے کے لئے تجارتی مواقع بھی فراہم کیےہیں۔نیزخطے میں لینڈ لوکڈ وسط ایشیائی ممالک علاقائی منڈیوں تک بہتر رسائی کو یقینی بنا سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارسینیٹ آف پاکستان کے قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کیا ہے انہوں نے مزید کہا ہے کہ سی پیک کے تحت گوادر وسط ایشیائی ممالک کے لئے قریب ترین گہری سمندری بندرگاہ ہے جبکہ اس کافلیگ شپ پراجیکٹ وسط ایشیائی ممالک کو تجارت اور سرمایہ کاری کے بہترین مواقع فراہم کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…