Home Latest News Urdu چینی موٹرسائیکلسٹس کی جانب سےپاکستان کی مقامی کچی آبادیوں کے لئے 10000 ماسکس کا عطیہ۔
Latest News Urdu - July 28, 2020

چینی موٹرسائیکلسٹس کی جانب سےپاکستان کی مقامی کچی آبادیوں کے لئے 10000 ماسکس کا عطیہ۔

Enter Your Summary here.

چین کا کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں سرکاری اور نجی سطح پر پاکستان کی مدد میں توسیع پاک چین دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ چین کے ایک موٹرسائیکلسٹ یانگ ژاؤ لونگ کی قیادت میں چینی مسافروں کے ایک گروپ نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے پاکستان میں مقامی کچی آبادیوں کو امدادی سامان فراہم کیا ہے۔ عطیہ کردہ سامان میں امدادی خیمے ، روز مرہ کی ضروریات ، وبائی امراض کی روک تھام کا سامان ، 3000 ڈبل روٹی بیگس اور 10000 ماسکس شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…