Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت مانسہرہ۔ تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کے لئے کھول دی گئی، چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
Latest News Urdu - July 29, 2020

سی پیک کے تحت مانسہرہ۔ تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کے لئے کھول دی گئی، چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔

Enter Your Summary here.

سی پیک کے نفاذ میں ایک اور سنگ میل طے کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ مانسہرہ -تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ہے۔واضح رہے کہ مانسہرہ۔ تھاکوٹ ایکسپریس وے 40 کلومیٹر حویلیاں-مانسہرہ فور لین موٹر وے کی توسیع پر مشتمل ہے۔ چیئرمین نے مزید کہا ہے کہ موٹر وے کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے ہائی وے پولیس اور ٹول عملہ تعینات ہے جبکہ ہرشاہراہ کے لئے پی سی-1 میں سیکیورٹی لاگت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Comments Off on سی پیک کے تحت مانسہرہ۔ تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کے لئے کھول دی گئی، چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…