Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت ہزارہ موٹروے کے حویلیاں – تھاکوٹ سیکشن کا افتتاح۔
Latest News Urdu - July 29, 2020

سی پیک کے تحت ہزارہ موٹروے کے حویلیاں – تھاکوٹ سیکشن کا افتتاح۔

Enter Your Summary here.

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے سی پیک کے تحت ہزارہ موٹر وے کے حویلیاں – تھاکوٹ سیکشن کا افتتاح کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر کہا ہے کہ یہ موٹر وےجو سی پیک کا ایک اہم حصہ ہے خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی کو تیز کرے گی۔علاوہ ازیں جے سی سی اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے بتایا تھا کہ سی پیک کے تحت کے پی کے لئے کچھ میگا ڈویلپمنٹ پراجیکٹس جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی (جے سی سی) میں شامل کیے گیے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے واضح کیا ہے کہ سی پیک فنڈز کو کسی دوسرے پراجیکٹ پر نہیں لگایا گیاہے۔

Comments Off on سی پیک کے تحت ہزارہ موٹروے کے حویلیاں – تھاکوٹ سیکشن کا افتتاح۔

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…