Home Latest News Urdu شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبران کی جانب سے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چینی روایتی ادویات کے کردار کی تعریف۔
Latest News Urdu - August 5, 2020

شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبران کی جانب سے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چینی روایتی ادویات کے کردار کی تعریف۔

Enter Your Summary here.

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے ممبر ممالک اور متعلقہ فریقین کے مابین طبی تعاون کو فروغ دینے کے لئے روایتی ادویات سے متعلق ایک ویڈیو فورم میں شرکاء نے چین کی کووڈ-19کے خلاف جنگ میں مثبت ردعمل کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ انہوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ روایتی چینی ادویات نے کووڈ-19 کی روک تھام اور اس پر قابو پانےمیں اہم کردار ادا کیا ہے۔ واضح رہے کہ چین نے روایتی ادویات کے استعمال سے وبائی مرض کی روک تھام اور اس پر قابو پانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

Comments Off on شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبران کی جانب سے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چینی روایتی ادویات کے کردار کی تعریف۔

Check Also

سی پیک اورڈویلپمنٹ روڈز پاک،ترکیہ باہمی تجارتی حجم کو بڑھانے میں معاون ہوں گے ،رکن ترک پارلیمنٹ

ترکیہ کی حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے سنیئر رہنما،رکن پارلیمنٹ اور پاک ترک پار…