Home Latest News Urdu دیامر بھاشا ڈیم منصوبہ پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔
Latest News Urdu - August 8, 2020

دیامر بھاشا ڈیم منصوبہ پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔

Enter Your Summary here.

ایک چینی سکالر پروفیسر چینگ ژینگ نے نشاندہی کی ہے کہ پاکستان میں دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے معاشرتی خوشحالی اور معاشی ترقی کے ایک نئے سفر کا آغاز ہوگا۔ اس منصوبے کو پاور کنسٹریکشن کارپوریشن آف چائینہ اور پاکستان کا فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) مشترکہ طور پر تعمیر کر رہے ہیں ۔پروفیسر چینگ نے اس نکتہ پر روشنی ڈالی ہےکہ یہ منصوبہ دنیا کا سب سے اونچا اور سب سے بڑا رولر کمپیکٹڈ کنکریٹ (آر سی سی) ڈیم پراجیکٹ ہوگا جسے پاکستان میں “تھری گارجیز” کے نام سے جانا جاتا ہے۔

Comments Off on دیامر بھاشا ڈیم منصوبہ پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…