Home Gwadar Updates Urdu حکومت گوادر بندرگاہ کا دائرہ کار اور استعداد بڑھانے کے لئے کوشاں۔

حکومت گوادر بندرگاہ کا دائرہ کار اور استعداد بڑھانے کے لئے کوشاں۔

.

گوادر بندرگاہ کی جغرافیائی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومتِ پاکستان اس کے دائرہ کار اور صلاحیت کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہے۔ واضح رہے کہ اس بندرگاہ میں 200 میٹر لمبی تین کثیر مقصدی برتھ موجود ہیں جبکہ دو سال میں مزید تین برتھ تعمیر کی جائیں گی۔ متعلقہ حکام نے گوادر بندرگاہ پر برتھنگ کی سہولیات کو اپ گریڈ کرنے کے لئے بین الاقوامی ٹینڈروں کو مدعو کیا ہے۔

Comments Off on حکومت گوادر بندرگاہ کا دائرہ کار اور استعداد بڑھانے کے لئے کوشاں۔

Check Also

سی پیک کے تحت چین کی 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری نےپاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا،احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2013 سے چین پاکستان اقتصا…